5eab15f890166 1

اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر ہسپتال سے اسپیکر ہاوس منتقل

اسلام آباد : اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کو ہسپتال سے اسپیکر ہاوس منتقل کر دیا گیا،اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کورونا وائرس کا شکار ہوئے تھے، اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر تیزی سے صحت یاب ہو رہے ہے۔

مزید پڑھیں:  آئی کیوب کیو نامی پہلا پاکستانی سٹیلائٹ مشن آج چاند پر روانہ ہوگا

طبیعت ناساز ہونے کے بہتر طبی سہولیات اور دیکھ بھال کے لیے ہسپتال میں تھے،اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کو طبیعت سنبھلنے پر ہسپتال سے ڈسچارج کر دیا گیا،اسپیکر قومی اسمبلی اسلام آباد کے نجی ہسپتال میں داخل تھے.

مزید پڑھیں:  چیئرمین پشاور بورڈ پروفیسر نصر اللہ کی ڈیپوٹیشن ختم ،محکمہ میں رپورٹ نہ کر سکے