پٹرول20روپے اورڈیزل16روپے فی لیٹرسستاہونے کا امکان

ویب ڈیسک:یکم نومبر سے پٹرول 20 روپے جب کہ ڈیزل 16 روپے لیٹر سستا ہونے کا امکان ہے۔ یکم نومبر سے پاکستان میں بھی پٹرول کی قیمت میں 20 روپے اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 16روپے فی لیٹر کمی کا امکان ہے۔ عالمی مارکیٹ میں کروڈ آئل کی قیمت میں فی بیرل 5 ڈالر کمی آئی ہے۔ یاد رہے 16 اکتوبر کو پٹرول 40 روپے جبکہ ڈیزل 15 روپے فی لیٹر سستا کیا گیا تھا۔

مزید پڑھیں:  ٹیکس چوری کیخلاف بڑا منصوبہ تیار، بھاری جرمانوں کی تجویز