اسرائیل نے فرانس میں کرایہ کے فوجیوں کی بھرتی شروع کردی

ویب ڈیسک:غزہ میں جنگ کیلئے اسرائیل نے فرانس کے کر ایہ کے پرائیویٹ فوجی بھرتی کرلئے۔ ہسپانوی اخبار کے مطابق غزہ جنگ میں اسرائیلی فوجیوں کے ساتھ کرائے کے پرائیویٹ فوجی بھی شامل ہیں۔ ہسپانوی اخبار کے مطابق اسرائیل نے کرائے کے پرائیویٹ فوجیوں کو ماہانہ 12ہزار ڈالر سے زائد پر بھرتی کیا۔ ہسپانوی اخبار کے مطابق اسرائیل غزہ میں جنگ کیلئے دیگر ممالک کے کرائے کے پرائیویٹ فوجی بھی بھرتی کرے گا۔ ہسپانوی اخبار کے مطابق اسرائیلی اقدام کا مقصد اسرائیلی فوجیوں کو غزہ میں براہ راست تصادم سے بچانا ہے۔

مزید پڑھیں:  40ہزار میٹرک ٹن چینی برآمد کرنے کی منظوری دے دی گئی