حماس کی جوابی کاروائیاں

حماس کی جوابی کاروائیاں جاری، اسرائیلی فوج کے لیفٹیننٹ کرنل ہلاک

ویب ڈیسک: اسرائیلی جارحیت کیخلاف حماس کی جوابی کاروائیاں جاری ہیں۔
تازہ ترین کاروائی میں حماس کے ہاتھوں اسرائیلی فوج کے لیفٹیننٹ کرنل روئی یوچائی یوسف کو مارا گیا ہے۔
اسرائیل نے فوجی افسر کی ہلاکت کی تصدیق کردی ہے۔
یاد رہے غزہ میں زمینی آپریشن شروع کرنے سے اب تک حماس کی جوابی کاروائیاں جاری ہیں جن میں ہلاک ہونیوالے اسرائیلی فوجیوں کی تعداد 510 ہوگئی ہے۔

مزید پڑھیں:  اعضاءکی فروخت یا سمگلنگ؟ بچوں کی گمشدگی نے کئی سوالات جنم دیئے