موجودہ ھالات میں‌ آصف زرداری کا صدر ہونا ضروری ہے، پرویز اشرف

ویب ڈیسک: پیپلز پارٹی کے رہنما اور سابق سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے کہا ہے کہ آض گھٹن کا ماحول ختم جبکہ نواز شریف صدارت کیلئے آصف زرداری کو ووٹ دینگے۔
رہنما پیپلز پارٹی حسن مرتضیٰ کا صدارتی انتخابات کے حوالے سے کہنا تھا کہ آج ملک کو جن حالات کا سامنا ہے ان کے حل کیلئَے آصف زرداری جیسی سوچ کا صدر ہونا ضروری ہے۔

مزید پڑھیں:  عمران خان کی عبوری ضمانت میں 24مئی تک توسیع