مانسہرہ میں ہوٹل سے 35سالہ شخص کی نعش برآمد

ویب ڈیسک: مانسہرہ میں ہوٹل سے 35سالہ شخص کی نعش برآمدکرلی گئی ہے ۔
پولیس کے مطابق بسم اللہ ہوٹل سے نعش ملی جس کی شناخت نواز ولد شیر بہادر سکنہ نواں شہر ہڑھینہ کے نام سے ہوئی ۔
نعش کو پولیس نے تحویل میں لے کر پوسٹ مارٹم کے لئے ہسپتال منتقل کردی ۔

مزید پڑھیں:  سعودی عرب میں نامناسب لباس کا فیشن شو ،سوشل میڈیاپر تنقید