مٹی کا تودہ

سوات:مکان پر مٹی کا تودہ گرنے سے 2نوجوان جاں بحق

ویب ڈیسک: سوات کے علاقہ مٹہ میں مکان پر مٹی کا تودہ گرنے سے 2نوجوان جاں بحق ایک بچہ زخمی ہو گیا ۔

مزید پڑھیں:  عام انتخابات کے حوالے سے الیکشن کمیشن کی رپورٹ جاری

واقعہ رات کے وقت مٹہ کے علاقہ پشٹونئی میں پیش آیا جہاں لینڈ سلائیڈنگ کے باعث مٹی کا تودہ گھر پر آگرا ۔
مقامی لوگوں نے امدادی کارروائیاں کرتے ہوئے جاں بحق نوجوانوں کی نعشیں اور زخمی بچے کو ملبے سے نکال دیا ۔

مزید پڑھیں:  چین کی پاکستان کو مسئلہ کشمیر پر حمایت کی یقین دہانی