ٹانک، سرکاری سکولوں میں بجلی اور پانی ناپید، طلبہ مشکلات کا شکار

ویب ڈیسک: ضلع ٹانک کے سرکاری سکولوں میں بجلی اور پانی کی عدم دستیابی کے باعث طلبہ شدید پریشانی کا شکار ہیں۔
ذراَئع کے مطابق منتخب نمائندوں کی جانب سے سرکاری سکولوں میں سولر پلانٹس اور ٹیوب ویل لگانے کی درخواست کی ہے۔

مزید پڑھیں:  کے پی ہاوس سیل کرنا غیرقانونی ہے، عدالت جائیںگے، بیرسٹر ڈاکٹر سیف