reu

پشاور پولیس کی اہم کارروائی صحافی کے قتل میں ملوث مرکزی ملزم گرفتار

پشاور: صحافی کے قتل میں ملوث مرکزی ملزم گرفتار، ملزم ابراہیم عرف خانے کے قبضے سے جدید خود کار اسلحہ برآمد،اسلحہ میں ایک کلاشنکوف، ایک پستول اور رائفل شامل.

مزید پڑھیں:  خیبر پختونخوا میں 670ہاؤسنگ سکیموں کو غیر قانونی قرار دے دیاگیا

ملزم نے کرائم رپورٹر طاہر حسین کو قتل کیا تھا،ملزم واردات کے بعد روپوش ہو چکا تھا، ملزم سے تفتیش شروع کر دی گئی ہے.

مزید پڑھیں:  ہسپتالوں نے ادویات خریداری کےلئے مستقل بجٹ مانگ لیا