ویب ڈیسک:خیبر پختونخوا میں حالیہ بارشوں کے نتیجے میں مجموعی طورپر 2افراد جاں بحق جبکہ ایک زخمی ہو گیا ہے ۔
پی ڈی ایم اے نے خیبر پختونخوا میں حالیہ بارشوں سے ہونے والے نقصانات کی رپورٹ جاری کرتے ہوئے بتایا کہ بارشوں کے نتیجے میں 2افراد جاں بحق جبکہ ایک زخمی ہو گیا ہے ۔
پی ڈی ایم اے کی رپورٹ کے مطابق بارشوں کے باعث دو گھروں کو جزوی نقصان پہنچا ۔
رپورٹ میں مزید بتایا گیا کہ حالیہ بارشوں کے نتیجے میں نقصانات کے واقعام چارسدہ میں پیش آئے ہیں ۔
Load/Hide Comments