ویب ڈیسک: بشام میں موٹر کار حادثے کا شکار ہو گئی جس کے نتیجے میں 2افراد جاں بحق جبکہ ایک زخمی ہو گیا ۔
ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثہ بشام کے قریب سوات روڈ پر اس وقت پیش آیا موٹر کار گہری کھائی میں جا گری ۔
حادثے میں دو افراد موقع پر جاں بحق جبکہ ایک زخمی ہو گیا جسے فوری طورپر تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال بشام منتقل کردیا گیا ۔
ریسکیو ذرائع نے بتایا کہ حادثے موڑ کاٹتے ہوئے پیش آیا۔
Load/Hide Comments