خانپور نہر سے نعش برآمد

خانپور نہر سے 18سالہ نوجوان کی نعش برآمد

ویب ڈیسک: ہری پور میں خانپور نہر سے 18سالہ نوجوان کی نعش برآمد کرلی گئی ۔
پولیس ذرائع کے مطابق خان پور ڈیم کی نہر ہرو سے 18سالہ نوجوان کی نعش برآمد ہوئی جس کی شناخت نہ ہوسکی۔
پولیس نے نامعلوم نعش کو پوسٹ مارٹم کے لئے خانپور ہسپتال منتقل کردیا ۔
پوسٹ مارٹم کے بعد مزید ضابطہ کی کارروائی کی جائے گی ۔

مزید پڑھیں:  وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا گالی سے گولی پر آگئے ہیں ، عطاء اللہ تارڑ