کوہاٹ میں پہلا ماتمی جلوس برآمد

چہلم امام حسین علیہ السلام: کوہاٹ میں پہلا ماتمی جلوس برآمد

ویب ڈیسک: چہلم امام حسین علیہ السلام کے سلسلے میں‌ کوہاٹ میں پہلا ماتمی جلوس برآمد کاپہلا ماتمی برآمد ہوا ہے، یہ جلوس بنوں بازار سے برآمد ہو کر اپنے مخصوص راستوں پر اختتام پذیر ہوگا۔
اس حوالے سے بتایا گیا ہے کہ ماتمی جلوس مخصوص راستوں سے ہوتا ہوا میلاد چوک پہنچے گا۔ اس روٹ پر چلتے ہوئے ماتمی جلوس مخصوص راستوں سے ہوتے ہوئے زیارتِ سید علیم شاہ کے مزار پر اختتام پذیر ہوگا۔
پولیس ترجمان نے بتایا کہ جلوس کی نگرانی کیلئے سیکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں۔
پولیس ترجمان کا کہنا تھا کہ جلوس کی گزر گاہوں پر پولیس کی بھاری نفری تعینات کردی گئی ہے، جبکہ جلوس کی فضائی نگرانی بھی کی جا رہی ہے۔
ذرائع کے مطابق سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر موبائل سروس صبح 6 سے 8 بجے تک معطل رہے گی۔
یاد رہے کہ چہلم امام حسین علیہ السلام کے سلسلے میں‌ کوہاٹ میں پہلا ماتمی جلوس برآمد کاپہلا ماتمی برآمد ہوا ہے، یہ جلوس بنوں بازار سے برآمد ہو کر اپنے مخصوص راستوں پر اختتام پذیر ہوگا۔

مزید پڑھیں:  کرم :قیمتی جانوں کے ضیاع کے بعد فریقین کے درمیان سیز فائر