مردان میں نوجوان کی خودکشی

مردان میں نوجوان کی نامعلوم وجوہات کی بناء پر خودکشی

ویب ڈیسک: مردان میں نوجوان نے نامعلوم وجوہات کی بناء پر خودکشی کرلی ۔
پولیس ذرائع کے مطابق واقعہ مردان کے تھانہ سٹی کی حدود میں پیش آیا جہاں الف زادہ نامی نوجوان نے کمرے کے اندر خود پر فائرنگ کردی ۔
فائرنگ کے نتیجے میں 24سالہ الف زادہ موقع پر جاں بحق ہو گیا ۔
پولیس نے حقائق جاننے کے لئے واقعے کی مزید تفتیش شروع کردی ۔

مزید پڑھیں:  12ربیع الاول پر راولپنڈی اور کوئٹہ میں موبائل فون سروس معطل