یوسف خان کی قیادت میں ہنگو

پی ٹی آئی رہنما یوسف خان کی قیادت میں ہنگو سے قافلہ روانہ

ویب ڈیسک: رکن صوبائی اسمبلی اور پی ٹی آئی رہنما یوسف خان کی قیادت میں ہنگو سے قافلہ روانہ ہو گیا ہے۔
ایم این اے یوسف خان کی قیادت میں لاہور جلسہ کیلئے قاضی پمپ سے قافلہ روانہ ہو گیا، اس موقع پر انہوں نے کہا کہ براستہ پشاور جلسہ میں شرکت کریں گے۔
رکن صوبائی اسمبلی نے بتایا کہ لاہور میں جلسہ بانی کا حکم اور چیلنج ہے، پشاور سے ہوتے ہوئے جلسہ میں شرکت کریں گے۔
انہوں نے بتایا کہ ہماری جدوجہد صرف اور صرف حقیقی آزادی کیلئے ہے۔

مزید پڑھیں:  ووٹ کے سامنے فارم 45کی کوئی اہمیت نہیں، چیف جسٹس