4سیکورٹی اہلکار زخمی

شمالی وزیرستان آپریشن، 4سیکورٹی اہلکار زخمی، متعدد دہشتگرد ہلاک

ویب ڈیسک: شمالی وزیرستان آپریشن کے دوران 4سیکورٹی اہلکار زخمی جبکہ متعدد دہشتگرد ہلاک ہو گئے۔
تفصیلات کے مطابق شمالی وزیرستان، میرعلی بازار اور اس سے ملحقہ علاقوں میں سیکورٹی فورسز نے انٹیلجنس بیسڈ آپریشن کیا۔
سیکورٹی فورسز ذرائع کے مطابق شمالی وزیرستان آپریشن میں دہشتگردوں کی فائرنگ سے 4 سیکورٹی فورسز اہلکار زخمی ہوگئے۔
دوسری طرف سیکورٹی فورسز کی جانب سے کی جانیوالی اس کارروائی کے دوران کئی دہشتگرد ہلاک کر دیئے گئے۔
یاد رہے کہ شمالی وزیرستان آپریشن کے دوران 4سیکورٹی اہلکار زخمی جبکہ متعدد دہشتگرد ہلاک ہو گئے۔

مزید پڑھیں:  18 فیصد ٹیکس لگنے سے ادویات کی قیمتوں کو پر لگ گئے