مہمند میں سپورٹس گالا کا انعقاد

مہمند میں سپورٹس گالا کا انعقاد، نوجوانوں کی بھرپور شرکت

ویب ڈیسک: ضلع مہمند میں سپورٹس گالا کا انعقاد کیا گیا جس کیلئے مہمند ضلعی انتظامیہ، سیکورٹی فورسز اور محکمہ کھیل نے باہمی تعاون کیا، ان کے تعاون کی بدولت سپورٹس گالا کا انعقاد کیا گیا۔
سپورٹس گالا کے شریک کھلاڑیوں نے کہا کہ علاقے کے نوجوانوں کیلئے فورسز کی طرف سے اس طرح اقدامات منعقد کرنا، امن کی علامت ہیں۔ ڈی سی مہمند نے اس موقع پر کہا کہ مہمند کے نوجوانوں کیلئے کھیل کود کے تمام مواقع فراہم کئے جائینگے۔
ضلع مہمند میں سپورٹس گالا کا انعقاد کیا گیا جس میں مقامی اور آس پاس کے علاقوں سے نوجوانوں کی بھرپور شرکت رہی۔ ڈی پی او مہمند نے کہا کہ نوجوانوں میں ٹیلنٹ کی کمی نہیں ، لاقے میں مثبت سرگرمیوں سے نوجوانوں کے حوصلے بلند ہونگے۔

مزید پڑھیں:  غزہ میں انسانی امداد کی رسائی، امریکہ کا اسرائیل کو الٹی میٹم