news 1558157882 5938

کورونا مریضوں کےعلاج کیلئےڈاکٹر ظفر مرزا نے اچھی خبر سنا دی

اسلام آباد: کورونا مریضوں کےعلاج کیلئےڈاکٹر ظفر مرزا نے اچھی خبر سنا دی ،معاون خصوصی ڈاکٹرظفرمرزا نے اپنے ٹوئٹ پیغام میں کہا کہ ڈبلیو ایچ او نےکورونا مریضوں کیلئےڈیکزامتھیون کوخوش آئند کہا ہے، برطانیہ میں  ڈیکزامتھیون سے نتائج مثبت آئے ہیں، ڈیکزامتھیون کورونا کے خلاف پہلا علاج ہے، اس دوا کے استعمال سے کورونا سے اموات میں کمی واقع ہوگی، پاکستان میں ایکسپرٹ کمیٹی اس دوا کےاستعمال پرغورکریگی۔

مزید پڑھیں:  چیک پوسٹیں ختم ،جرگہ سسٹم بحال کر رہے ہیں: وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا