اسلام آباد: اجلاس کوکراچی کےلیےآئندہ2تین سالہ بجلی کی طلب ورسد پربریفنگ،اجلاس میں کےالیکٹرک کونیشنل گرڈسےاضافی بجلی کی فراہمی کی تجویزمنظورکر دی گئی،کمیٹی کی 15اگست تک فریقین کےدرمیان تفصیلات کوحتمی شکل دینےکی ہدایت دی،
کمیٹی نےمتبادل اورقابل تجدید توانائی پالیسی 2019کی منظوری دیدی،حتمی منظوری کےلیےپالیسی کامسودہ مشترکہ مفادات کونسل میں پیش کیاجائےگا،کمیٹی کوکوہالہ اورآزاد پتن ہائیڈروپاورپروجیکٹس کی صورتحال پربھی بریفنگ دی،کمیٹی نے پی پی آئی بی سے دونوں منصوبوں کےلیےمزید تفصیلات طلب کرلیں۔