bajowr pic

باجوڑ میں دکانوں کی ملکیت کےتنازعہ پر چھوٹے بھائی نے بڑے بھائی اور بھتیجوں پر فائرنگ کردی

باجوڑ:ضلع باجوڑ علاقہ قذافی بازار میں دکانوں کی ملکیت کےتنازعہ پر چھوٹے بھائی نے بڑے بھائی اوربھتیجوں پر فائرنگ کردی، بھائی دو بیٹوں سمیت زخمی ھسپتال منتقل کردیاگیا ہے ،ایک زخمی زخموں کا تاب نہ لاتےہوے ہسپتال میں جاں بحق ہوگئے، ۔پولیس نے مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی ہے۔

مزید پڑھیں:  خیبرپختونخوا میں رواں سال 91 دہشتگرد ہلاک ہوئے ، سی ٹی ڈی