pic 1571425053

خیبر پختونخوا کابینہ میں ردوبدل کا امکان مزید بڑھ گیا

ویب ڈیسک (پشاور): ذرائع کے مطابق وزیراعظم نے محمود خان کو ردوبدل کے لیے گرین سگنل دے دیا۔ وزیراعظم سے وزیر اعلی کے پی اور گورنر کی ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال ہوا۔ کے پی بیوروکریسی کارکردگی بھی ملاقات میں زیر بحث لائی گئی۔ وزیراعظم کی گورنر شاہ فرمان سے قبائلی اضلاع بارے بات چیت۔ قبائلی علاقوں میں ترقیاتی کاموں اور دوروں بارے وزیراعظم کی گورنر کو خصوصی ہدایات۔

مزید پڑھیں:  جعلی حکومت مجوزہ آئینی ترامیم سے جمہوریت پر حملہ آور ہے، بیرسٹر ڈاکٹرسیف