c

خیبرپختونخوا میں کورونا وائرس سے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 6 افراد جاںبحق

ویب ڈیسک (پشاور): محکمہ صحت کے رپورٹ کے مطابق خیبر پختونخوا میں کورونا سے انتقال کرنے والوں کی مجموعی تعداد 1192 ہوگئی۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے 121 نئے کیسزرپورٹ ہوئے۔ خیبر پختونخوا میں کورونا سے متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد 33845 ہوگئی۔ کورونا وائرس سے گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران خیبر پختونخوا میں 593 افراد صحت یاب۔ خیبر پختونخوا میں کورونا سے اب تک صحت یاب 28317 چکے ہیں۔

مزید پڑھیں:  مخصوص نشستوں کی الاٹمنٹ میں تاخیر ،سپیکر خیبرپختونخوا کاالیکشن کمیشن کو خط