5d3b139e431bb

قومی ترقی کے ایجنڈے کے ذریعے عوام کی خدمت کے عزم کا اظہار- وزیراعظم


ویب ڈیسک (اسلام آباد): وزیراعظم عمران خان نے قومی ترقی کے ایجنڈے کے ذریعے عوام کی خدمت کے عزم کا اظہار کیا ہے، انہوں نے کہا کہ حکومت ترقی کاعمل تیز کرنے کے لئے چار ترجیحاتی شعبوں پرتوجہ دے رہی ہے، ان میں برآمدات میں اضافہ، ترسیلات زر کے لئے قانونی ذرائع کا استعمال، غیرملکی سرمایہ کاری اور منی لانڈرنگ کاخاتمہ شامل ہے-

مزید پڑھیں:  قومی ترانے کی بے ادبی ،افغان ناظم الامور دفتر خارجہ طلب