Asim Saleem Bajwa 4

اپنےخلاف تمام الزامات کی سختی سے تردید کرتاہوں،عاصم سلیم باجوہ

ویب ڈیسک :وزیراعظم کے معاون خصوصی عاصم سلیم باجوہ کا ٹویٹ، عاصم سلیم باجوہ نے اپنے ٹویٹ میں لکھا کہ میں اپنےخلاف تمام الزامات کی سختی سے تردید کرتاہوں، اللہ کا شکر ہے میرے اور اہلخانہ کیخلاف الزامات کی کوشش بےنقاب ہوگئی، ہمیشہ عزت اوروقارکے ساتھ ملک کی خدمت کرتا رہوں گا۔

مزید پڑھیں:  خیبرپختونخوا کابینہ کا اجلاس آج طلب، ایجنڈا جاری کر دیا گیا