Peshawar BRT Cover 12 08

پشاور میں ٹریفک کی روانی بہتر بنانے کے لیے 7 مقامات پر لنک روڈز کی تعمیر و مرمت کا منصوبہ منظور

ویب ڈیسک (پشاور): تفصیلات کے مطابق پشاور میں ٹریفک کی روانی بہتر بنانے کے لیے 7 مقامات پر لنک روڈز کی تعمیر و مرمت کا منصوبہ منظور، منصوبے پر 8.3 کروڑ روپے لاگت آئے گی.

1۔ باب پشاور سے خیبر ٹیچنگ ہسپتال براستہ ریلوے ٹریک 2.5 کلومیٹر سڑک تعمیر

مزید پڑھیں:  تحصیل کبل میں غیرت کے نام پر دوہرے قتل کی واردات، ملزم گرفتار

2۔ گل آباد پل سے باب پشاور تک سڑک کی بہتری

3۔ جمرود روڈ پر صفت غیور چوک کی بہتری

4۔ سپین جماعت سے صوبائی اکیڈمی برائے دیہی ترقی تک سڑک کی تعمیر

5۔ بورڈ بازار سے پولیس پبلک سکول تک گزرگاہ کو ٹریفک کے لیے بہتر بنایا جائیگا

مزید پڑھیں:  آئینی ترامیم کیخلاف وکلاء تحریک کے آغاز کا اعلان کردیاگیا

6۔ کسٹم چوک باڑہ روڈ پر ٹریفک کی روانی کے لیے منصوبہ

7۔ اسلامیہ کالج کے اطراف جمروڈ روڈ سے دانش آباد تک سلپ روڈ کی تعمیر شامل.