ویب ڈیسک (جنوبی وزیرستان): جنوبی وزیرستان میں وانا ڈی آئی خان روڈ پر شاہ گل کاکاخیل کے خاندان کا اپنے مطالبات کے بارے میں احتجاجی مظاہرہ ، شاہ گل خاندان کا کہنا تھا کہ عرصہ داراز سے زمینی تنازعہ چلاآرہا ہے، مخالف پارٹی ہمارے زمینے پر قبضہ کرنا چاہتے ہیں، آئے رات ہمارے گھروں پر مخالف پارٹی فائرنگ کرتے ہیں، کئ بار پولیس کے ذریعہ مزاکرات کئے مگر مخالف پارٹی آواس خیل برات خیل فیصلے نہیں مانتے، آواس خیل اور برات خیل قبیلے کے سامنے پولیس بے بس ہیں، روڈ کی بندش سے دونوں جانب سینکڑوں گاڑیاں کی قطاریں لگ گئے ہیں، پولیس کے مطابق دونوں فریقین کے خلاف کئ بارکاروائیاں کیں، شاہ گل خاندان پر فائرنگ کرنے والے عناصر کیخلاف کاروائی کرینگے۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments