mashrooms

جندول شالکنڈی میں زہریلی مشروم کھانے سے دو بچے جاں بحق

ویب ڈیسک (لویردیر): جندول شالکنڈی میں زہریلی مشروم کھانے سے دو بچے جاں بحق ہو گئے، تین سالہ زوہیب اور 12 سالہ حسن کی موت کی خبر سن کر علاقے میں کہرام مچ گیا۔ بچوں کے والد محنت مزدوری کی غرض سے سعودی عرب میں مقیم ہیں۔ چند سال قبل وادی لڑم میں زہریلی مشروم کھانے سے پانچ بچے جاں بحق ہوگئے تھے۔

مزید پڑھیں:  پی ٹی آئی کے لاہور جلسے سے قبل پولیس کا کریک ڈاؤن شروع