ویب ڈیسک (اسلام آباد): اپوزیشن جماعتوں کی آل پارٹیز کانفرنس کے فیصلوں پر عملدرآمد کا معاملہ، اپوزیشن جماعتوں کے قائدین کا اہم بیٹھک آج ہوگی، زرائع کے مطابق اپوزیشن جماعتوں کے سربراہان کا اہم اجلاس دوپہر 3 بجے ہوگا، اجلاس وڈیوں لنک کے زریعے ہوگا، اجلاس میں سابق وزیراعظم نوازشریف کی شرکت متوقع ہوئی ، اجلاس سے اپوزیشن جماعتوں کے قائدین وڈیو لنک سے شریک ہوں گے، اجلاس میں پی ڈی ایم کی مرکزی باڈی کی حتمی منظوری دی جائے گی، ان لائن اجلاس میں اسٹیئرنگ کمیٹی کے فیصلوں پر غور ہوگا، اجلاس میں اسٹیئرنگ کمیٹی کی جانب سے بنائے جانے والے تنظیمی ڈھانچہ کی منظوری دی جائے گی۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments