221777 2921476 updates

پمز اسپتال میں کورونا کے وار شدت اختیار کر گئے

ویب ڈیسک (اسلام آباد): کورونا وائرس کے وار جاری، پاکستان انسٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز کے عملے میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی، پمز کے 30 ملازمین کرونا وائرس کا شکار ہوئے، ترجمان پمز کے مطابق کورونا وائرس سے متاثرہ عملے میں نرسز، ڈاکٹرز اور پیرامیڈیکل موجود ہیں، وفاق کے پمز ہسپتال میں کورونا کے 10 مریض زیر علاج ہیں،ڈاکٹرز کا کہنا تھا کہ ہسپتال میں زیر علاج تین مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔

مزید پڑھیں:  آرٹیکل 63اے کی تشریح آئین کو دوبارہ لکھنے کے مترادف ہے،عطاء تارڑ