WhatsApp Image 2020 10 02 at 3.27.44 PM 1

تابش گوہروزیراعظم کے معاون خصوصی برائے توانائی تعینات

ویب ڈیسک(اسلام آباد):کے الیکٹرک کے سابق چیف آپریٹنگ آفیسر (سی ای او) تابش گوہر وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی مقرر ہو گئے۔ کابینہ ڈویذن نے تابش گوہرکی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ معاون خصوصی تابش گوہر کا تقرراعزازی ہے،

مزید پڑھیں:  چارسدہ میں چنگ چی رکشہ پرفائرنگ ،باپ تین بیٹوں سمیت قتل