EjVFg0FWkAEtYFs

ہمارے رہنماؤں نے بہت قربانیاں دیں ہیں، اب نوجوانوں کی باری ہے کہ وہ اس تحریک میں اپنا حصہ ڈالیں۔مریم نواز

ویب ڈیسک:مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز شریف کی پارٹی کے نوجوان رہنماؤں سے جاتی عمرہ میں ملاقات۔ مریم نواز نے آئندہ آنے والے مہینوں میں احتجاجی مہم کے لئے پارٹی کے نوجوانوں کو متحرک کرنے کے لئے لائحہ عمل تشکیل دیا۔

مزید پڑھیں:  خیبرپختونخوا حکومت نے''اختیار عوام کا '' کے نام سے خصوصی پورٹل کا اجرا کر دیا

مریم نواز کا کہنا تھا کہ ہمارے رہنماؤں نے بہت قربانیاں دیں ہیں، اب نوجوانوں کہ باری ہے کہ وہ اس تحریک میں اپنا حصہ ڈالیں۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ ان کی گرفتاری کی صورت میں مسلم لیگ (ن) کا نوجوان پارٹی کے علم کو گرنے نہ دے۔

مزید پڑھیں:  پی ٹی آئی نےآئینی ترمیم کوعمران خان کی رہائی سے مشروط کردیا