RTS33JD2 2

خیبر پختونخوا میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 29کورونا نئے کیسز رپورٹ ہوئے

ویب ڈیسک (پشاور):محکمہ صحت کی رپورٹ کے مطابق خیبر پختونخوا میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 29کورونا نئے کیسز رپورٹ ہوئے، صوبے میں کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد 38 ہزار105 ہوگئی، گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا سے کوئی شخص جانبحق نہیں ہوا ہے ، خیبر پختونخوا میں کورونا سے مرنے والوں کی تعداد صرف 1262 ہے، صوبے میں کورونا وائرس سے مزید 92 افراد صحت یاب ہوگئے، صوبے میں کورونا سے صحتیاب مریضوں کی تعداد 36 ہزار291ہوگئی۔

مزید پڑھیں:  مخصوص نشستیں، الیکشن کمیشن کا تیسرا اجلاس بھی بے نتیجہ ختم