صوابی میں تمام سرکاری ملازمین دھرنا دینے کیلئے اسلام آباد روانہ

ویب ڈیسک (صوابی): تمام سرکاری ملازمین صوابی سے قافلے کی شکل میں اسلام آباد کیلئے روانہ ہوگئے، جہاں اپنے مطالبات کے حق میں دھرنا دینگے۔

مزید پڑھیں:  اے پی ایس کے طالب علم احمد نواز کو برٹش امپائر میڈل سے نواز دیا گیا