IHC Cynthia

اسلام آباد ہائی کورٹ میں سنتھیا ڈی رچی کو ملک بدر کرنے کے کیس میں اہم پیش رفت

ویب ڈیسک (اسلام آباد): اسلام آباد ہائی کورٹ میں سنتھیا ڈی رچی کو ملک بدر کرنےکے کیس میں اہم پیش رفت، سنتھیا ڈی رچی کیس میں فریق بننے کی پیپلز پارٹی کی متفرق درخواست منظور، اسلام آباد ہائی کورٹ نے پیپلز پارٹی رہنما چودھری افتخار کو فریق بننے کی اجازت دے دی، چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ جسٹس اطہر من اللہ نے کیس کی سماعت کی، فریق بننے کے بعد عدالت نے پیپلز پارٹی رہنما کو نوٹس جاری کرکے جواب طلب کرلیا،
درخواست میں کہا گیا ملکی اور بین الاقوامی قوانین کے مطابق سنتھیا ڈی رچی بغیر ویزہ پاکستان نہیں قیام کرسکتی،
سنتھیا ڈی رچی کی ملک بدری روکے جانے کے کیس میں متاثرہ فریق ہیں، کیس میں فریق میں بنایا جائے، سنتھیا ڈی رچی نے درخواست میں حقائق کو چھپایا گیا.

مزید پڑھیں:  پاکستان سٹاک ایکسچینج میِں 81 ہزار پوائنٹس کی حد بحال