President Dr Arif Alvi 1 1

صدر مملکت کی جنوبی وزیرستان میں شہید ہونیوالے آرمی کیپٹن کے لواحقین سے ٹیلیفونک رابطہ

ویب ڈیسک (اسلام آباد)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا جنوبی وزیرستان میں شہید ہونے والے آرمی کیپٹن کے لواحقین سے ٹیلیفونک رابطہ، صدر مملکت نے کیپٹن عبداللہ ظفر کے اہل خانہ سے بات چیت کی۔ صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے شہید کے درجات کی بلندی کیلئے دعاکی ،صدر مملکت نے شہید کو ان کی خدمات اور بہادری پر خراج عقیدت پیش کی ۔

مزید پڑھیں:  جماعت اسلامی بدنیتی پر مبنی آئینی ترمیم مسترد کرتی ہے، لیاقت بلوچ