news 1602134964 9736

آج ملک بھر میں حضرت امام حسین رضی اللہ عنہ اور ان کے اصحاب کا چہلم مذہبی عقیدت و احترام سے منایا جا رہا ہے

ویب ڈیسک (اسلام آباد)نواسہ رسول حضرت امام حسین رضی اللہ عنہ اور ان کے اصحاب کا چہلم آج ملک بھر میں مذہبی عقیدت و احترام سے منایا جا رہا ہے۔ شہدا کربلاکے چہلم کے موقع پر تمام چھوٹے بڑے شہروں اور قصبوں میں ماتمی جلوس نکالے جا رہے ہیں ۔قانون نافذ کرنے والے اداروں کی جانب سے سیکورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں ۔

مزید پڑھیں:  تخت بھائی :پولیس کانسٹیبل ٹریفک حادثے میں جاں بحق