tiktok censorship scaled

پی ٹی اے کا پاکستان میں ٹک ٹاک بلاک کرنے کافیصلہ

ویب ڈیسک: پی ٹی اے کا پاکستان میں ٹک ٹاک بلاک کرنے کافیصلہ، پاکستان ٹیلی کام اتھارٹی نے موبائل فون کمپنیوں کو ہدایت جاری کر دی ہیں، ٹک ٹوک موبائل ایپلیکیشن کو پاکستان کے تمام نیٹ ورک پر بند کرنے کا فیصلہ ہے، پی ٹی اے کا کہنا تھا کہ متعدد شکایات موصول ہونے کے بعد ٹک ٹاک بلاک کرنے کا فیصلہ کیا گیا، ٹک ٹاک انتظامیہ کو مواد سے متعلق بارہا بار شکایات کیں۔

مزید پڑھیں:  جماعت اسلامی بدنیتی پر مبنی آئینی ترمیم مسترد کرتی ہے، لیاقت بلوچ