5f7ed00a034bb

چارسدہ: زینب قتل کیس میں ایک ملزم گرفتار

ویب ڈیسک (چارسدہ): چارسدہ میں زینب قتل کیس میں ایک ملزم گرفتار، ذرائع کے مطابق ملزم کی عمر 45 سے 50 سال کے درمیان ہے، ملزم نے پولیس کے سامنے اقرار جرم کر لیا ہے، ملزم کی نشاندہی پر پولیس نے آلہ قتل اور بچی کی ایک جوتی برآمد کرلی ہے، ملزم کا تعلق زینب کے علاقے سے ہے، ملزم کے حوالے سے عنقریب پریس کانفرنس کا انعقااد کیا جائے گا۔

مزید پڑھیں:  خیبر پختونخوا میں 670ہاؤسنگ سکیموں کو غیر قانونی قرار دے دیاگیا