ویب ڈیسک: چیئرمین سی پیک اتھارٹی جنرل (ر) عاصم سلیم باجوہ نے ایک ٹویٹ کے ذریعے بتایا ہے کہ وزیراعظم کے معاون خصوصی کے عہدے سے دستبردار ہو گئے، انہوں نے کہا کہ وزیراعظم سے معاون خصوصی برائے اطلاعات کا قلمدان واپس لینے کی درخواست کی جسے انہوں نے منظور کر لیا۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments