5c7f9bbc69cd1

وادی کمراٹ کے فلک بوس پہاڑوں پر موسم سرما کی پہلی برفباری

ویب ڈسک (دیر بالا) : دیر بالا میں موسم سرما کا اغاز وادی کمراٹ اور عشیرئی درہ کے سیاحتی مقام سیدگئی ڈنڈہ کے فلک بوس پہاڑوں پر موسم سرما کی پہلی برفباری ھوئی ، منگل کے روز میدانی علاقوں میں ھلکی پلکی بارش اور اونچے پہاڑیوں پربرفباری سے موسم سرما کی لہرچل پڑی ، موسم سرما کی شروعات پر لوگوں نے گرم کپڑےپہننا شروع کیا ، بازاروں میں بھی گرم ملبوسات کی خریداری پر رش بڑھ گیا ۔

مزید پڑھیں:  غزہ میں بمباری سے عمارتیں ملیا میٹ ،80افراد ملبے تلے دب گئے