ویب ڈیسک(مانسہرہ) پانوموٹر وے چوک کے مقام پر کیری ڈبہ اور ڈبہ میں تصادم، مانسہرہ حادثے میں 4افراد زخمی ہوگئے ۔ویگن ڈرائیور عمر فاروق کا تعلق شنکیاری سے ہے ، جس کو موقع پر ابتدائی طبی امداد فراہم کی گئی، کیری ڈبہ میں خواتین زخمی ہو گئیں ہیں ۔جن کو گنگ عبداللہ ہسپتال مانسہرہ شفٹ کر دیا گیا۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments