696311 2537995 bajwa akhbar

پاک فوج ایل اوسی پر رہنے والوں کو تحفظ فراہم کرے گی اور ان کی سیکیورٹی یقینی بنائے گی – آرمی چیف

ویب ڈیسک:آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کورہیڈکوارٹرز راولپنڈی کا دورہ-

جہاں پر پاک فوج کے سربراہ کو لائن آف کنٹرول کی تازہ صورتحال پر تفصیلی بریفنگ دی گئی اور انہیں فارمیشنز کی آپریشنل تیاریوں سے متعلق بھی آگاہ کیا گیا۔

مزید پڑھیں:  خیبرپختونخوا میں نگران دور کے 1800ملازمین فارغ کرنے کا فیصلہ

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے سرحد کی دونوں جانب بھارتی افواج کا نشانہ بننے والے کشمیری عوام کے جذبے کو سراہتے ہوئے کہا کہ بھارتی فوج لائن آف کنٹرول پر شہری آبادی کو جان بوجھ کر نشانہ بنارہی ہے، پاک فوج ایل اوسی پر رہنے والوں کی سیکیورٹی یقینی بنائے گی اور ان کو تحفظ فراہم کرے گی۔

مزید پڑھیں:  مقبوضہ کشمیر میں انتخابات عوامی حق خودارادیت کا نعمل البدل نہیں، صدر مملکت