15 2 2 620x320 1 1

وفاقی وزیراسد عمر کی زیر صدارت نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹرکا اجلاس

ویب ڈیسک (اسلام آباد): وفاقی وزیراسد عمر کی زیر صدارت نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹرکا اجلاس، اجلاس میں کورونا کی دوسری لہر کے پیش نظر حکمت عملی پر تبادلہ خیال پیش،
اجلاس کو کورونا ایس او پیز پر عمل درآمد سے متعلق بریفننگ دی، اجلاس میں معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان اور وزارت صحت کے اعلی حکام شریک، اجلاس میں ایگزیکٹو ڈاریکٹر قومی ادارہ صحت میجر جنرل عامر اکرام بھی شریک ہیں، اجلاس میں تعلیمی اداروں میں کورونا کیسز آنے کا بھی جائزہ لیا، اجلاس میں کورونا سے متاثرہ علاقوں میں سمارٹ لاک ڈاؤن کے بعد کی صورتحال کا جائزہ لیا، اجلاس میں سمارٹ لاک ڈاؤن والے علاقوں میں ایس او پیز حکمت عملی پر بھی بریفنگ دی، اجلاس میں چاروں صوبوں کے نمائندے بذریعہ ویڈیو لنک شریک ہونگے۔

مزید پڑھیں:  مانسہرہ :جائیداد کے تنازعے پر فائرنگ ،سینئر قانون دان قتل ،4افراد زخمی