shangai 1

شنگھائی تعاون تنظیم کا سربراہ اجلاس 30 نومبر کو دہلی میں ہوگا

ویب ڈیسک (اسلام آباد): شنگھائی تعاون تنظیم کا سربراہ اجلاس 30 نومبر کو دہلی میں ہوگا، ذرائع کے مطابق بھارتی وزیراعظم نیدرامودی نے عمران خان سیمت تمام رکن ممالک کے سربراہوں کو اجلاس میں شرکت کی دعوت دے دی، کانفرنس میں شرکت کی دعوت گزشتہ روز دس نومبر کو تمام رکن اور مبصر ممبر ممالک کے سربراہوں کو دی گئی ہے، پاکستان کانفرنس میں شرکت کرنے یا نہ کرنے کا فیصلہ مشاورت کے بعد کرے گا۔

مزید پڑھیں:  پی ٹی آئی رہنما شیر افضل مروت کورونا کا شکار ،ٹیسٹ مثبت آگیا