Zardari IHC11

احتساب عدالت ،پارک لین کی سماعت بغیر کارروائی کے 8 1 نومبر تک ملتوی

ویب ڈیسک(اسلام آباد)احتساب عدالت ، جعلی اکاونٹس اسکینڈل کے پارک لین ریفرنس پر سماعت آصف علی زرداری کی آج حاضری سے استثنی کی درخواست منظور ہوگئی۔ ضابطہ دیوانی میں ترمیم کیخلاف وکلاء کی ہڑتال ، پارک لین کی سماعت بغیر کارروائی کی ملتوی ہوگئی۔پارک لین ریفرنس پر سماعت اٹھارہ نومبر تک ملتوی کر دی گئی ہے۔ پنک ریذیڈنسی ریفرنس کی سماعت بھی اٹھارہ نومبر تک ملتوی کر دی گئی۔

مزید پڑھیں:  نوجوان سرکاری نوکریوں کے بجائے انٹرپرینیور بننے کو ترجیح دیں، بیرسٹر سیف