ECC 3

کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس ملتوی کر دیا گیا

ویب ڈیسک (اسلام آباد)کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس ملتوی کر دیا گیا۔ای سی سی کا اجلاس آج بدھ کو بلایا گیا تھا،ذرائع کے مطابق مشترکہ مفادات کی کونسل کے اجلاس کی وجہ سے ملتوی کرنا پڑا، ای سی سی اجلاس کا چار نکاتی ایجنڈہ جاری کیا گیا تھا ای سی سی کے اجلاس کی نئی تاریخ کا اعلان بعد میں کیا جائیگا۔

مزید پڑھیں:  پشاور: لاہور جلسے کے لئے خیبر پختونخوا کے وزراء اور کارکنوں کی تیاریاں جاری