shangla

حیدرآباد لاکڑا کول مائن میں حادثہ شانگلہ کے چار کان کن جاں بحق

ویب ڈیسک (شانگلہ) : شانگلہ حیدرآباد لاکڑا کول مائن میں حادثہ ہوا ہے جس میں ضلع شانگلہ سے تعلق رکھنے والے چار کان کن جاں بحق ہو گئے ہیں ، لاکڑا کول مائن نمبر29 میں حادثہ پیش آیا ، حادثہ رسی ٹوٹنے کیوجہ سے ہوا ، ۔چاروں مذدوروں کا تعلق شانگلہ سانگڑئی گاؤں سے ہے۔

مزید پڑھیں:  مقبوضہ کشمیر میں انتخابات عوامی حق خودارادیت کا نعمل البدل نہیں، صدر مملکت