44 1

وزیراعلی خیبرپختونخوا محمود خان کا جنوبی وزیرستان کا دورہ

ویب ڈیسک (وزیر ستان)وزیراعلی خیبرپختونخوا محمود خان آج جنوبی وزیرستان کا دورہ کرینگے، ضلعی انتظامیہ کا کہنا تھا کہ جس کے کیلئے تمام ترانتظامات مکمل کئے گئے،ذرائع کے مطابق وزیراعلی تنائی توئی خلہ میں روڈ اور ہسپتال کا افتتاح کیا،وزیر اعلی نے 41 کلومیٹر لمبی کوٹکئی ،کڑمہ اور کانیگرام سڑک کا افتتاح کیا ،علاقہ مکین کے مطابق وزیراعلی کا دورے سے کافی امیدیں وابستہ ہیں کہ ترقیاتی کاموں کا اعلانات کرینگے۔ذرائع کے مطابق وزیر اعلی کانیگرام میں قبائلی عمائدین کے جرگے سے خطاب کریں گے۔ر کمانڈر پشاور لیفٹیننٹ جنرل نعمان محمود اور آئی جی ایف سی ساوتھ میجر جنرل عمر بشیر بھی وزیر اعلی کے ہمراہ ہیں۔

مزید پڑھیں:  مرحومین کے شناختی کارڈ پر جاری سمیں بلاک کرنے کا اعلان