ddddddd

مجھے اپنی وزرات کی پروانہیں،اپوزیشن کوتنقیدکرنےکاحق ہے-تیمورسلیم جھگڑا

ویب ڈیسک (پشاور):خیبرپختونخوااسمبلی کا اجلاس وزیرصحت تیمورسلیم جھگڑا کا کہنا تھا کہ صحت سےمتعلق جومیری کوشش تھی،وہ میں نےپوری کی ہیں، ہیلتھ سسٹم میں کافی بہتری آئی ہیں اپوزیشن کےسوالوں کاجواب آج نہیں کسی اوردن دینگے، پرسوں کےواقعے سےیہ بھی طےہواہے،کہ سسٹم میں بہتری کی ضرورت ہے، وزیراعلی کی ہدایت ہے،کہ یہ کاروائی کافی نہیں ہے، اگرہمیں کچھ شک ہوا،کہ ہسپتال میں معاملات کوچپانےکی کوشش کی ،تواورکمیٹی بنائینگے، بہت سےلوگوں نے رپورٹ کونہ پبلک کرنےکی تجویزدی مگرمستردکردی،ہم آکسیجن کمپنی پربلیم کرسکتے رھےمگرایسانہیں کیا، اس سانحے کومیں نےذاتی طورپرسنجیدہ لیا، ایم ٹی آئی میں ضرورخامیاں ہونگی اورہےبھی، جو لوگ وہاں ڈیوٹی پرلگائےتھے،وہ بھی غیرحاضرتھے، مجھے اپنی وزرات کی پروانہیں،اپوزیشن کوتنقیدکرنےکاحق ہے۔

مزید پڑھیں:  دہشتگرد حملے: خیبر پختونخوا میں رواں سال 337سکیورٹی اہلکار اور شہری شہید