ویب ڈیسک (پشاور) : پشاور تھانہ پھندو پولیس نے کاروائی کی، جعلی پاکستانی سکے بنانے والے گروہ کا سرغنہ گرفتارکیا، ایس پی سٹی کا کہنا تھا کہ ملزم سے 5 روپیہ کے جعلی سکے اورمشینری برآمد ہوئی، گرفتار ملزم کا تعلق حسن خیل سے ہے۔ ملزم نے دوران گرفتاری پولیس کو جعلی سکے بنا کر دیکھائے، ملزم کے خلاف کرنسی ایکٹ دفعات کے تحت مقدمہ درج کرلیا۔
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments